Chapli Kabab
چپلی کباب چٹپٹے اور لذیذ
اجزاء
قیمہ 1/2 کلو باریک مشین کا چربی والا
باریک کٹی ہو پیاز 2 عدد
باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2 عدد
ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8 سے 10 عدد
ہرا دھنیاباریک کٹا ہو ا 1/2 گڈی
ثابت دھنیا کُٹا ہوا ایک ٹیبل سپون
سفید زیرہ کُٹا ہو ا ایک ٹیبل سپون
انار دانہ ایک ٹیبل سپون
مکئی کا آٹا دو ٹیبل سپون ضرورت محسوس کریں توتین بھی ڈال سکتے ہیں
کٹی لال مرچ ایک ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
تیل یا چربی تلنے کے لئے
باریک کٹی ہو پیاز 2 عدد
باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2 عدد
ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8 سے 10 عدد
ہرا دھنیاباریک کٹا ہو ا 1/2 گڈی
ثابت دھنیا کُٹا ہوا ایک ٹیبل سپون
سفید زیرہ کُٹا ہو ا ایک ٹیبل سپون
انار دانہ ایک ٹیبل سپون
مکئی کا آٹا دو ٹیبل سپون ضرورت محسوس کریں توتین بھی ڈال سکتے ہیں
کٹی لال مرچ ایک ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
تیل یا چربی تلنے کے لئے
ترکیب
ایک برتن میں قیمہ ڈال دیں اور اس میں یہ تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ ریشے ریشے سے بن جائیں۔
ایک توے یا فرائی پین میں تیل /گھی یا چربی پگھلا کر اس میں قیمے کے کباب بنا کر تل لیں
اس طرح چپلی کباب تیار ۔
اب گرم گرم چپلی کباب رائتہ / چٹنی اور سلاد کے ساتھ کھائیں ۔
نوٹ ۔یہ آپ کی مرضی ہے کہ چپلی کباب کے بیٹر میں انڈا ملالیں یا نہ ملائیں (پھینٹا ہوا ، تَلا ہوا انڈا)۔
No comments: