Chops Masala
چوپس مصالحہ
اجزاء
چانپیں 1/2 کلو
دہی 1 پیالی
تیل 1 پیالی
لیموں 3 عدد
باریک کٹی ہری مرچ 4 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
پسی لا ل مرچ 1 کھانے کا چمچ
کُٹی کالی مرچ 1/2 کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب
ایک دیگچی میں1/2کلو چانپیں ، 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1پیالی دہی ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر اُبال لیں ۔ پانی بالکل نہ ڈالیں
جب چانپوں کاپانی خشک ہوجائے تو اُن میں 1پانی تیل ، 1/2کھانے کا چمچہ کُٹی کالی مرچ ، 3عدد لیموں اور 4عدد باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر خوب
اچھی طرح بھون لیں ۔
No comments: