Fry Kaleji
فرائ کلیجی
اجزاء
کلیجی 1/2 کلو
پیاز 2 عدد
لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
نمک ادرک 1 چائے کا چمچ
ٹماٹر 1 عدد
زیرہ 2 چائے کے چمچ
ہری مرچ 3 عدد
ہرادھنیا 1/2
گھی 1/2 کپ
ترکیب
کلیجی کو د س منٹ کے لئے رکھ دیں - ہری مرچ، لہسن، ادرک، زیرہ پیس کر مصالحہ تیار کرلیں نمک ملا دیں
اب گھی گرم کر کےکلیجی تل کر نکال لیں
گھی ڈال کر چار پیاز کے لچھے براون کر لیں۔ ٹماٹر شامل کر کے بھوں لیں پھر اس میں مصالحہ ڈال کر بھون لیں - مصالحہ بھون کر کلیجی ڈال دیں۔ جب بھون جائے تو اتار لیں-
ہرادھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ بھونی ہوئی کلیجی تیار ہے
No comments: