Mutton Achari Pulao

مٹن اچاری پلاﺅ


اجزاء


چاول 1/2 کلو
بکرے کا گوشت 1 کلو
تیل حسبِ ضرورت
پیاز حسبِ ضرورت
لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
لونگ 4 عدد
بڑی الائچی 2 عدد
ثابت کالی مرچ 6-8 عدد
تیز پتہ 2 عدد
زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
رائی 1 چائے کا چمچہ
کلونجی 1 چائے کا چمچہ
میتھی دانہ 1 چائے کا چمچہ
دہی 1/2 کپ
ہری مرچ 6-7 عدد





ترکیب



تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں

پھر اس میں لہسن ادرک فرائی کریں

اب لونگ، بڑی الائچی،ثابت کالی مرچ،تیز پتہ ، زیرہ، رائی، کلونجی، میتھی دانہ اور دہی ڈال کر مکس کرلیں

پھر اس میں گوشت شامل کرکے مکس کریں اوراتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے

آخر میں چاول شامل کرکے گلنے تک رکھیں اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھیں۔

تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

No comments:

Powered by Blogger.