White Mutton Curry
وائٹ مٹن قورمہ
اجزاء
مٹن آدھا کلو (Mutton ½ kg)
بادام پندرہ سے اٹھارہ عدد اُبلے، چھیلے اور پسے ہوۓ
Almonds 15-18 boiled, peeled and chopped)
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
Salt 1 ½ tsp
دہی ایک کپ
Yogurt 1 cup
پانی تین کپ Water 3 cup
ہرے مصالحے کے لیے
ہری مرچ آٹھ عدد
Green chillies 8
لہسن کے جوئے چھ عدد
Garlic cloves 6
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
Ginger 2 piece
ہرا دھنیا حسبِ ضرورت Coriander leaves as required
بگھار کے لیے
تیل آدھا کپ
Oil ½ cup
لہسن ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
Garlic 1 tbsp crushed
ترکیب
ہرے مصالحے کے تمام اجزاء (ingredients) کو پیس (grind) لیں۔
اب پین (pan) میں مٹن (mutton)، تین کپ پانی اور ہرے مصالحے کا مکسچر (mixture) ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے اُبال (boil) لیں۔
اب بادام کے پیسٹ (paste) اور نمک کو دہی میں مکس (mix) کرلیں۔
پھر گوشت میں شامل کر دیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک پیسٹ گاڑھا (paste thicken) ہو جائے اور گوشت اچھی طرح سے گل (tender) جائے۔
بگھار کے لیے
پین (pan) میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ڈال کر سنہری (golden) رنگت آنے تک فرائی (fry) کریں۔
اب تیار شدہ بگھار کو مٹن قورمہ (mutton korma) پر ڈال دیں۔
آخر میں مٹن قورمہ (mutton korma) نان کے ساتھ پیش کریں۔
No comments: