Ehad nama qadeem/Jadeed: New / Old Testament : wo kitaben jin par tamam Esai mutafiq hen (39books)

Unit 4
Lesson 9


بائبل میں شامل کتابوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے 


پہلے حصے کو عہد نامہ قدیم یا عہد نامہ عتیق کہا جاتا ہے 

(  OLD  TESTAMENT)

دوسرے حصے کو عہد نامہ جدید کہا جاتا ہے 

(NEW TESTAMENT) 


عہد نامہ قدیم میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کی نسبت انکا دعویٰ ہے کہ یہ ان پیغمبروں کے واسطے سے ہمارے پاس پہنچی ہیں، جو عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے گذر چکے ہیں۔

عہد نامہ جدید میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کی نسبت عیسائی دعویٰ کرتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام کے بعد الہام کے ذریعے لکھی گئ ہیں۔ ان دونوں مجموعوں کا نام بائبل ہے جو یونانی لفظ ہے جس کے معنی کتابوں کے ہیں۔

پھر ان دونوں عہدوں کی دو قسمیں ہیں ایک وہ جن پر تمام عیسائی مقفق ہیں،دوسری وہ جن کی الہامی حیثیت خود عیسائیوں کے مختلف فرقوں کے درمیان متنازعہ ہے
______________

عہد نامہ قدیم 

( وہ کتابیں جن پر تمام عیسائی متفق ہیں )


عہد نامہ عتیق یا عہد نامہ قدیم
OLD TESTAMENT


جن کتابوں پر تمام عیسائی متفق ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

1
 پیدائش   
2
 خروج   

3
 احبار

 4
 گنتی  
   
استثناء 
   
6
 یشوع 
    
7
 قضاة  
  
8
روت 

سموئیل۔1

10
سموئیل۔2


11
 سلاطین۔1 

12
 سلاطین۔2

13
  تواریخ۔1 

14
  تواریخ۔2 

15
 عزرا   
  
16 
نحمیاہ   
17 
آستر
    
18
 ایوب 
   
19
 زبور 

20 
امثال    

21 
واعظ   
22 
غزل الغزلات 
    
23
 یسعیاہ  
   
24 
یرمیاہ   
  
25 
نوحہ  
     
26 
حزقی ایل
       
27 
دانی ایل 
   
28 
ہوسیع
    
29 
یوایل  

30 
 عاموس  
31
 عبدیاہ 
  
32 
یوناہ 
  
33 
میکاہ  

34 
ناحوم 
   
35 
حبقوق
    
36 
صفنیاہ
   
37
 حجی
  
38
 ذکریاہ 

39 
ملاکی


یہ 39  کتابیں پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے علاوہ یہودیوں کے نزدیک بھی مقدس ہیں ۔




34 comments / Replies

  1. بائیبل میں شامل کتابوں کو ------ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

    ReplyDelete
  2. پہلے حصے کو عہد نامہ ------ یا عہد نامہ ------ کہا جاتا ہے

    ReplyDelete
  3. دوسرے حصے کو عہد نامہ ----- کہا جاتا ہے

    ReplyDelete
  4. ان دونوں عہدوں کی ------ قسمیں ہیں

    ReplyDelete
  5. جن کتابوں پر تمام عیسائی متفق ہیں
    تین نام لکھیں

    ReplyDelete
  6. بائیبل کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.