Ehl e Kitab ki Dhoka dahi Or Bible kya hy ?
Unit 4
Lesson 10
اہل کتاب کی دهوکہ دہی 📒
ہم موسیٰ علیہ السلام کی تورات، داؤد علیہ السلام کی زبور اور عیسٰی علیہ السلا م کی انجیل پر ایمان رکھتے ہیں، جو کتابیں اللّه تعالی کی طرف سے نازل ہوئیں ہیں مگر جو کتابیں ان حالات میں انسانوں نے لکھیں ان کو ہم قطعاً الہامی نہیں مانتے کیونکہ اللّه تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا کہ
يكتبون الكتاب بايديهم ثم يقولون هذا من عند اللّه
وہ (یہودی) لکھتے ہیں کتاب اپنے ہاتھ سے پھر کہہ دیتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہے
کتابیں اہل کتاب اپنے ہاتھوں سے لکھ لیتے ہیں اور پھر خوامخواہ اللّه تعالیٰ کے ذمہ لگا دیتے ہیں اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے عیسائی بھی ایمان رکھتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور موسیٰ علیہ السلام خدا کے سچے نبی تھے لیکن آج کا کوئی آدمی یہ کہے کہ میں وہی ابراہیم اور موسیٰ ہوں جس کا ذکر تورات اور قرآن میں آتا ہے تو اس کے جھوٹے ہونے میں ذرہ بھر بھی شک نہیں ہوگا، اسی طرح ان کی اپنے ہاتھوں سے لکھی ہوئی سوانح وغیرہ کا حکم ہے خود لکھ کر عوام کو دھوکہ دیتے ہیں۔
( هذا من عند اللّه )
بائبل کیا ہے؟ 📓
عیسائیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس بائبل
(جسے وہ کتاب مقدس بھی کہتے ہیں)
کی صورت میں تمام آسمانی کتب و صحائف موجود ہیں۔جن کے متعلق ان کا عقیدہ ہے کہ وہ سب الہامی ہیں اور غلطی سے پاک ہیں اور انہیں روح القدس کی مدد سے تحریر کیا گیا ہے۔لیکن جب ان سے ان کے اس دعویٰ پر دلیل طلب کی جاۓ تو وہ عاجز آ جاتے ہیں کیونکہ بائبل میں موجود مواد ان کے اس دعویٰ کو غلط ثابت کرتا ہے۔
Protecting Prophecy team1 تحفظ ختم نبوت ﷺ
ReplyDeleteہم موسیٰ علیہ السلام کی تورات، داؤد علیہ السلام کی........ اور عیسٰی علیہ السلا م کی انجیل پر ایمان رکھتے ہیں
زبور
Deleteزبور
Deleteزبور
Deleteزبور
Deleteزبور
Deleteزبور
DeleteZbor
Deleteعیسائیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس بائبل
ReplyDelete(جسے وہ........ بھی کہتے ہیں)
کتاب مقدس
Deleteکتاب مقدس
Deleteکتاب مقدس
Deleteکتاب مقدس
Deleteکتاب مقدس
Deleteمقدس کتاب
Deleteکتاب مقدس
Deleteوہ سب ۔۔۔۔۔۔۔ہیں اور غلطی سے پاک ہیں
ReplyDeleteالہامی
Deleteالہامی
Deleteالہامی
Deleteالہامی
Deleteالہامی
Deleteبائیبل میں موجود مواد ان کے اس دعوی کو غلط ثابت کرتا ہے
ReplyDelete