Qadyani Masnooat / Products ka boycott : aik jazbati nara ya emani taqaza??

قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ 

ایک جذباتی نعرہ یا ایمانی تقاضا ؟؟


حضور اقدسﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں۔آپﷺ اس کائنات کا مرکز و محور ہیں۔ آپﷺ اوّلین و آخرین کے سردار ہیں۔ایک حدیث شریف میں آپﷺ نے فرمایا کہ میں اللّه کے ہاں اس وقت بھی آخری رسول لکھا ہوا تھا جبکہ آدم علیہ السلام گوندھی ہوئی مٹی کی حالت میں تھے۔دونوں جہانوں کے سردارﷺ نبی آخر الزماں کی حیثیت سے تشریف لاۓ اور آپﷺ پر اللّه تعالیٰ نے سلسلہ نبوت ختم فرما دیا۔

عقیدہ ختم نبوت اتنا اہم عقیدہ ہے کہ مالک کائنات نے اپنی آخری لاریب کتاب میں ایک سو سے زیادہ آیات میں اسے مختلف طریقوں سے بیان فرمایا۔خود صاحب قرآن ﷺ نے دو سو سے زائد احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت فرمائی۔
 کہیں

 انا خاتم النبیین لا نبی بعدی

 اور کہیں

 انا آخر الانبیاء وانتم آخر الامم


 کہہ کر کہیں آپ اس عقیدہ کو بیان فرماتے ہوۓ ان تیس جھوٹے دجالوں کذابوں کا ذکر کرتے ہوۓ جو آپﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد نبوت کا جھوٹا دعویٰ کریں گے۔امت کو خبردار فرماتے ہیں۔چنانچہ آپﷺ کی زندگی ہی میں بعض بدبختوں نے آپﷺ کے منصب نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی ناپاک جسارت کی
ایک جھوٹے مدعی نبوت اسود عنسی کو آپﷺ کی حیات مبارکہ میں ہی ایک صحابی حضرت فیروز دیلمیؓ نے جہنم واصل کیا۔مسیلمہ کذاب کے خلاف حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں صحابہ کرامؓ کا پہلا اجماع منعقد ہوا۔اور اس کے خلاف یکے بعد دیگرے تین لشکر روانہ کیے گۓ۔


تاوقت یہ کہ حضرت خالد بن ولیدؓ کے زیر قیادت 700 حفاظ صحابہ کرامؓ  سمیت 1200 صحابہ کرامؓ  کی شہادت کے بعد اس ملعون کو جہنم واصل کیا گیا اور اس فتنہ کا قلع قمع کیا گیا۔

یاد رہے کہ آپﷺ کی حیات طیبہ میں 27 غزوات اور 74 سرایہ میں تقریبا پونے دو سو صحابہ کرامؓ شہید ہوۓ تھے

تاریخ گواہ ہے کہ اس کے بعد جب بھی کسی بدبخت نے حضورﷺ کے تاج نبوت کی طرف ہاتھ بڑھانے کی ناپاک جسارت کی امت مسلمہ نے حضرت ابوبکر صدیقؓ  اور شہداۓ یمامہ کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ انہیں کیفر کردار تک پہنچایا۔



برصغیر پاک و ہند میں انگریز نے 1857ء  کی جنگ آزادی کے بعد مسلمانوں کے جذبہ جہاد کو کچلنے کے لیے مسیلمہ پنجاب مرزا غلام احمد قادیانی کو کھڑا کیا۔جس نے انگریز کا وفادار ہونے کا حق ادا کرتے ہوۓ نہ صرف جہاد کو حرام قرار دیا بلکہ مغربی آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کئی باطل دعوے کیے۔
مجدد مہدی اور مسیح ہونے کا دعویٰ کیا۔یہاں تک کہ ١٩٠١ میں باقاعدہ نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور اسلام کے متوازی ایک نیا دین اپنے پیروکاروں کے سامنے پیش کیا جس میں نعوذباللّه وہ محمد رسول اللّه خود بن گیا۔

(ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ٤)

اپنی بدکردار بیوی کو ام المومنین اور اپنے بدقماش ساتھیوں کو صحابہ کرام اور اپنی مغلظات کو وحی کا درجہ دیا۔ کچھ ازلی بدبختوں نے رحمت کائناتﷺ کے دامن رحمت کو چھوڑ کر اس دجال کے مکروہ عقیدہ کو اختیار کیا اور انگریز کی سرپرستی میں ملعونوں نے مسلمانوں کے ایمانوں پر ڈاکے ڈالنے شروع کیے۔چونکہ اس تحریک کی بنیاد مفاد پرستی پر تھی چنانچہ چندوں کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہوا اور ہر مرزائی کو اپنی آمدنی کا ایک معقول حصہ نام نہاد جماعت احمدیہ کو دینے کا پابند بنایا گیا۔

چنانچہ اب ہر مرزائی اپنی آمدنی کا تقریبا دس فیصد اپنے مرکز میں جمع کرواتا ہے۔اور پھر وہی پیسہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اسی فنڈ سے قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخے شائع کر کے مسلمانوں میں پھیلاۓ جاتے ہیں۔اسی فنڈ کے ذریعے عالمی میڈیا استعمال کر کے اپنے باطل عقیدے کے فروغ کی کوشش کی جاتی ہے۔اسی فنڈ سے مالی منفعت کے خواب دکھلا کر مسلمانوں کا تعلق نبی آخر الزماںﷺ سے جدا کرنے کی ناپاک کوشش کی جاتی ہے۔




 ذرا سوچیے

 قادیانی مرزائی یہ فنڈ کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟؟؟

کہیں ہم قادیانی مصنوعات استعمال کر کے یا قادیانیوں مرزائیوں سے خرید و فروخت کر کے انکے اس ایمان سوز پروگرام میں معاون بن کر اپنی اخروی رسوائی کا سامان تو نہیں کر رہے؟؟؟

ہمارے حلق سے اترنے والا شیزان کا یہ میٹھا زہریلا گھونٹ ہمیں جام کوثر سے محروم کر کے اس ارتدادی فنڈ کو تقویت تو نہیں پہنچا رہا ؟؟؟

اتنے محسن شفیق نبیﷺ جنہوں نے ہمارے لیے تکلیفوں کے پہاڑ برداشت کیے۔ساری ساری رات رو رو کر ہماری بخشش کی دعائیں کیں۔جن کے ہاتھ سے حوض کوثر پینے کی تمنا ہر مسلمان کے دل میں ہے۔جن کی شفاعت کے بغیر جہنم سے چھٹکارا کا تصور محال ہے۔ان کے دشمنوں سے خرید و فروخت کر کے نبی رحمتﷺ کے خلاف مشن کے لیے فنڈ فراہم کرنے میں معاون بن کر ہم کل روز قیامت آپﷺ کا سامنا کرنے کے قابل رہیں گے؟؟؟

 خدارا ذرا سوچیے


شیزان کمپنی کی تمام مصنوعات

 پنجاب آئل ملز کمپنی کی تمام مصنوعات
 ذائقہ گھی کین آلوّ کوکنگ آئل OCS کورئیر سروس
 شاہ تاج چینی
 شاہ نواز ٹیکسٹائل ملز معروف قادیانی مرزائی مصنوعات ہیں۔ان کا بائیکاٹ کیجیے۔اپنے قرب و جوار میں موجود ایمان کے ان ڈاکوؤں مرزائی قادیانیوں سے خواہ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں خبردار رہیے۔اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے۔دوسرے مسلمانوں کے ایمان کا خیال رکھیے۔

اللّٰه تعالیٰ آپ کو قیامت والے دن حضورﷺ کے دست مبارک سے حوض کوثر کا جام نصیب فرمائیں اور ان کی شفاعت کا حقدار بننے کی توفیق دیں۔آمین

یاد رکھیے

اللّٰه تعالیٰ کے پیارے نبیﷺ سے محبت کی پہلی نشانی ان کے دشمنوں سے نفرت ہے۔آج ہماری ذرا سی غفلت ہمیں بروز قیامت حضور اکرمﷺ کے دشمنوں کے ساتھ کھڑا نہ کر دے

15 comments / Replies

Powered by Blogger.